الأنفال 8:51 ذالك بما قدمت ايديكم وان الله ليس بظلام للعبيد ٥١
ذٰلِكَ
بِمَا
قَدَّمَتْ
اَیْدِیْكُمْ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
لَیْسَ
بِظَلَّامٍ
لِّلْعَبِیْدِ
۟ۙ
یہ بدلا ہے اسی کا جو تم نے آگے بھیجا اپنے ہاتھوں اور اس واسطے کہ اللہ ظلم نہیں کرتا بندوں پر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کے لیے سکرات موت کا وقت بڑا شدید ہے ٭٭…
” کاش کہ تو اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تو دیکھتا کے فرشتے کس بری طرح کافروں کی روح قبض کرتے ہیں وہ اس وقت ان کے چہروں اور کمروں پر مارتے ہیں اور کہتے ہیں آگ کا عذاب اپنی بداعمالیوں کے بدلے چکھو۔ “
یہ بھی مطلب بیان کیا گیا ہے کہ یہ واقعہ بھی بدر کے دن ک
کفار کے لیے سکرات موت کا وقت بڑا شدید ہے ٭٭…
” کاش کہ تو اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تو دیکھتا کے فرشتے کس بری طرح کافروں کی روح قبض کرتے ہیں وہ اس و