الأنفال 8:52 كداب ال فرعون والذين من قبلهم كفروا بايات الله فاخذهم الله بذنوبهم ان الله قوي شديد العقاب ٥٢
كَدَاْبِ
اٰلِ
فِرْعَوْنَ ۙ
وَالَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ ؕ
كَفَرُوْا
بِاٰیٰتِ
اللّٰهِ
فَاَخَذَهُمُ
اللّٰهُ
بِذُنُوْبِهِمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
قَوِیٌّ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟
جیسے دستور فرعون والوں کا اور جو ان سے پہلے تھے کہ منکر ہوئے اللہ کی باتوں سے سو پکڑا ان کو اللہ نے ان کے گناہوں پر بیشک اللہ زور آور ہے سخت عذاب کرنے والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار اللہ کے ازلی دشمن ہیں ٭٭…
” ان کافروں نے بھی تیرے ساتھ وہی کیا جو ان سے پہلے کافروں نے اپنے نبیوں کے ساتھ کیا تھا پس ہم نے بھی ان کے ساتھ وہی کیا جو ہم نے ان سے گذشتہ لوگوں کے ساتھ کیا تھا جو ان ہی جیسے تھے۔“
مثلاً فرعونی اور ان سے پہلے کے لوگ جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو نہ مانا جس کے باعث اللہ کی
کفار اللہ کے ازلی دشمن ہیں ٭٭…
” ان کافروں نے بھی تیرے ساتھ وہی کیا جو ان سے پہلے کافروں نے اپنے نبیوں کے ساتھ کیا تھا پس ہم نے بھی ان کے ساتھ وہی کیا ج