الأنفال 8:53 ذالك بان الله لم يك مغيرا نعمة انعمها على قوم حتى يغيروا ما بانفسهم وان الله سميع عليم ٥٣
ذٰلِكَ
بِاَنَّ
اللّٰهَ
لَمْ
یَكُ
مُغَیِّرًا
نِّعْمَةً
اَنْعَمَهَا
عَلٰی
قَوْمٍ
حَتّٰی
یُغَیِّرُوْا
مَا
بِاَنْفُسِهِمْ ۙ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
یہ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ کسی قوم پر کوئی نعمت انعام فرما کر پھر بدل دے جب تک کہ وه خود اپنی اس حالت کو نہ بدل دیں جو کہ ان کی اپنی تھی1 اور یہ کہ اللہ سننے واﻻ جاننے واﻻ ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ ظالم نہیں لوگ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف کا بیان ہو رہا ہے کہ وہ اپنی دی ہوئی نعمتیں گناہوں سے پہلے نہیں چھینتا۔ جیسے ایک اور آیت میں ہے «إِنَّ اللَّـهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ ۗ وَإِذَا أَرَادَ اللَّـهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَ
اللہ ظالم نہیں لوگ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف کا بیان ہو رہا ہے کہ وہ اپنی دی ہوئی نعمتیں گناہوں سے پہلے نہیں چھینتا۔ جیس