الأنفال 8:6 يجادلونك في الحق بعد ما تبين كانما يساقون الى الموت وهم ينظرون ٦
یُجَادِلُوْنَكَ
فِی
الْحَقِّ
بَعْدَ مَا
تَبَیَّنَ
كَاَنَّمَا
یُسَاقُوْنَ
اِلَی
الْمَوْتِ
وَهُمْ
یَنْظُرُوْنَ
۟ؕ
وہ اس حق کے معاملہ میں تم سے جھگڑ رہے تھے باوجود یہ کہ وہ ظاہر ہوچکا تھا، گویا کہ وہ موت کی طرف ہانکے جارہے ہیں آنکھوں دیکھتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شمع رسالت کے جاں نثاروں کی دعائیں ٭٭…
مفسرین نے اس میں اختلاف کیا ہے کہ «كَمَا أَخْرَجَكَ» میں «كَمَا» کے آنے کا کیا سبب ہے۔ بعض نے کہا کہ آیت زیر ذکر میں تشبیہہ دی گئی ہے، مومنین کے باہمی صلح ساتھ ان کے ارتقاب اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں۔
ایک مطلب تو اس کا یہ ہے کہ جیسے تم نے
شمع رسالت کے جاں نثاروں کی دعائیں ٭٭…
مفسرین نے اس میں اختلاف کیا ہے کہ «كَمَا أَخْرَجَكَ» میں «كَمَا» کے آنے کا کیا سبب ہے۔ بعض نے کہا کہ آیت زیر ذ