الأنفال 8:60 واعدوا لهم ما استطعتم من قوة ومن رباط الخيل ترهبون به عدو الله وعدوكم واخرين من دونهم لا تعلمونهم الله يعلمهم وما تنفقوا من شيء في سبيل الله يوف اليكم وانتم لا تظلمون ٦٠
وَاَعِدُّوْا
لَهُمْ
مَّا
اسْتَطَعْتُمْ
مِّنْ
قُوَّةٍ
وَّمِنْ
رِّبَاطِ
الْخَیْلِ
تُرْهِبُوْنَ
بِهٖ
عَدُوَّ
اللّٰهِ
وَعَدُوَّكُمْ
وَاٰخَرِیْنَ
مِنْ
دُوْنِهِمْ ۚ
لَا
تَعْلَمُوْنَهُمْ ۚ
اَللّٰهُ
یَعْلَمُهُمْ ؕ
وَمَا
تُنْفِقُوْا
مِنْ
شَیْءٍ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
یُوَفَّ
اِلَیْكُمْ
وَاَنْتُمْ
لَا
تُظْلَمُوْنَ
۟
اور تیار کرو انکی لڑائی کے واسطے جو کچھ جمع کر سکو قوت سے اور پلے ہوئے گھوڑوں سے 1 کہ اس سے دھاک پڑے اللہ کے دشمنوں پر اور تمہارے دشمنوں پر اور دوسروں پر ان کےسوا جن کو تم نہیں جانتے اللہ ان کو جانتا ہے 2 اور جو کچھ تم خرچ کرو گے اللہ کی راہ میں وہ پورا ملے گا تم کو اور تمہار حق نہ رہ جائے گا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کے مقابلہ کے ہر وقت تیار رہو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” کافر لوگ یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہم سے بھاگ نکلے ہم ان کی پکڑ پر قادر نہیں بلکہ وہ ہر وقت ہمارے قبضہ قدرت میں ہیں وہ ہمیں ہرا نہیں سکتے۔ “
اور آیت میں ہے «أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ أَن يَسْبِقُونَا ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُ
کفار کے مقابلہ کے ہر وقت تیار رہو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” کافر لوگ یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہم سے بھاگ نکلے ہم ان کی پکڑ پر قادر نہیں بلکہ وہ ہر وقت ہم