الأنفال 8:70 يا ايها النبي قل لمن في ايديكم من الاسرى ان يعلم الله في قلوبكم خيرا يوتكم خيرا مما اخذ منكم ويغفر لكم والله غفور رحيم ٧٠
یٰۤاَیُّهَا
النَّبِیُّ
قُلْ
لِّمَنْ
فِیْۤ
اَیْدِیْكُمْ
مِّنَ
الْاَسْرٰۤی ۙ
اِنْ
یَّعْلَمِ
اللّٰهُ
فِیْ
قُلُوْبِكُمْ
خَیْرًا
یُّؤْتِكُمْ
خَیْرًا
مِّمَّاۤ
اُخِذَ
مِنْكُمْ
وَیَغْفِرْ
لَكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
اے نبی، تمھارے ہاتھ میں جو قیدی ہیں ، ان سے کہہ دو کہ اگر اللہ تمھارے دلوں میں کوئی بھلائی پائے گا تو جو کچھ تم سے لیا گیا ہے، اس سے بہتر وہ تمھیں دے دے گا اور تم کو بخش دے گا اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فدیہ طے ہو گیا ٭٭…
بدر والے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مجھے یقیناً معلوم ہے کہ بعض بنو ہاشم وغیرہ زبردستی اس لڑائی میں نکالے گئے ہیں انہیں ہم سے لڑائی کرنے کی خواہش نہ تھی۔ پس بنو ہاشم کو قتل نہ کرنا۔ ابوالبختری بن ہشام کو بھی قتل نہ کیا جائے۔ عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو بھی قت
فدیہ طے ہو گیا ٭٭…
بدر والے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مجھے یقیناً معلوم ہے کہ بعض بنو ہاشم وغیرہ زبردستی اس لڑائی میں نکالے گئے ہیں ا