العنكبوت 29:12 وقال الذين كفروا للذين امنوا اتبعوا سبيلنا ولنحمل خطاياكم وما هم بحاملين من خطاياهم من شيء انهم لكاذبون ١٢
وَقَالَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لِلَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اتَّبِعُوْا
سَبِیْلَنَا
وَلْنَحْمِلْ
خَطٰیٰكُمْ ؕ
وَمَا
هُمْ
بِحٰمِلِیْنَ
مِنْ
خَطٰیٰهُمْ
مِّنْ
شَیْءٍ ؕ
اِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
۟
اور کہنے لگے منکر ایمان والوں کو تم چلو ہماری راہ اور ہم اٹھا لیں تمہارے گناہ 1 اور وہ کچھ نہ اٹھائیں گے ان کے گناہ بیشک وہ جھوٹے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گناہ کسی کا اور سزا دوسرے کو ٭٭…
کفار قریش مسلمانوں کو بہکانے کے لیے ان سے یہ بھی کہتے تھے کہ تم ہمارے مذہب پر عمل کرو اگر اس میں کوئی گناہ ہو تو وہ ہم پر۔
حالانکہ یہ اصولاً غلط ہے کہ کسی کا بوجھ کوئی اٹھائے۔ یہ بالکل دروغ گو ہیں۔ کوئی اپنے قرابت داروں کے گناہ بھی اپنے اوپر نہیں لے سکتا۔ دوست دوست کو
گناہ کسی کا اور سزا دوسرے کو ٭٭…
کفار قریش مسلمانوں کو بہکانے کے لیے ان سے یہ بھی کہتے تھے کہ تم ہمارے مذہب پر عمل کرو اگر اس میں کوئی گناہ ہو تو وہ ہم