العنكبوت 29:15 فانجيناه واصحاب السفينة وجعلناها اية للعالمين ١٥
فَاَنْجَیْنٰهُ
وَاَصْحٰبَ
السَّفِیْنَةِ
وَجَعَلْنٰهَاۤ
اٰیَةً
لِّلْعٰلَمِیْنَ
۟
پھر بچا دیا ہم نے اسکو اور جہاز والوں کو 1 اور رکھا ہم نے جہاز کو نشانی جہاں والوں کے واسطے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تسلی ہے۔
آپ کو خبر دی جاتی ہے کہ نوح علیہ السلام اتنی لمبی مدت تک اپنی قوم کو اللہ کی طرف بلاتے رہے۔ دن رات،پوشیدہ اور ظاہر ہر طرح آپ نے انہیں اللہ کے دین کی طرف دعوت دی۔ لیکن وہ اپنی سرکشی اور گمراہی میں ہی بڑھتے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی ٭٭…
اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تسلی ہے۔
آپ کو خبر دی جاتی ہے کہ نوح علیہ السلام اتنی لمبی مدت