العنكبوت 29:18 وان تكذبوا فقد كذب امم من قبلكم وما على الرسول الا البلاغ المبين ١٨
وَاِنْ
تُكَذِّبُوْا
فَقَدْ
كَذَّبَ
اُمَمٌ
مِّنْ
قَبْلِكُمْ ؕ
وَمَا
عَلَی
الرَّسُوْلِ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِیْنُ
۟
اور اگر تم جھٹلا رہے ہو تو (یاد رکھو کہ) تم سے پہلے بہت سی قومیں جھٹلا چکی ہیں اور رسول ﷺ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے سوائے صاف صاف پہنچا دینے کے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ریاکاری سے بچو ٭٭…
امام الموحدین ابوالمرسلین خلیل اللہ علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ انہوں نے اپنی قوم کو توحید اللہ کی دعوت دی ریاکاری سے بچنے اور دل میں پرہیزگاری قائم کرنے کا حکم دیا اس کی نعمتوں پر شکر گزاری کرنے کو فرمایا۔ اور اس کا نفع بھی بتایا کہ دنیا اور آخرت کی برائیاں اس سے دور ہو جائیں
ریاکاری سے بچو ٭٭…
امام الموحدین ابوالمرسلین خلیل اللہ علیہ السلام کا بیان ہو رہا ہے کہ انہوں نے اپنی قوم کو توحید اللہ کی دعوت دی ریاکاری سے بچنے اور د