العنكبوت 29:22 وما انتم بمعجزين في الارض ولا في السماء وما لكم من دون الله من ولي ولا نصير ٢٢
وَمَاۤ
اَنْتُمْ
بِمُعْجِزِیْنَ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَا
فِی
السَّمَآءِ ؗ
وَمَا
لَكُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مِنْ
وَّلِیٍّ
وَّلَا
نَصِیْرٍ
۟۠
اور تم نہ زمین میں عاجز کرنے والے ہو اور نہ آسمان میں ، اور تمھارے ليے اللہ کے سوا نہ کوئی کارساز ہے اورنہ کوئی مدد گار
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام نشانیاں ٭٭…
دیکھتے ہیں کہ وہ کچھ نہ تھے پھر اللہ نے پیدا کر دیا لیکن تاہم مر کر جینے کے قائل نہیں حالانکہ اس پر کسی دلیل کی ضروت نہیں کہ جو ابتداءً پیدا کر سکتا ہے اس پر دوبارہ پیدا کرنا بہت ہی آسان ہے۔ پھر انہیں ہدایت کرتے ہیں کہ زمین اور نشانیوں پر غور کرو۔ آسمانوں کو، ستاروں کو، زمینوں کو، پہا
تمام نشانیاں ٭٭…
دیکھتے ہیں کہ وہ کچھ نہ تھے پھر اللہ نے پیدا کر دیا لیکن تاہم مر کر جینے کے قائل نہیں حالانکہ اس پر کسی دلیل کی ضروت نہیں کہ جو ابتداءً