العنكبوت 29:3 ولقد فتنا الذين من قبلهم فليعلمن الله الذين صدقوا وليعلمن الكاذبين ٣
وَلَقَدْ
فَتَنَّا
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
فَلَیَعْلَمَنَّ
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
صَدَقُوْا
وَلَیَعْلَمَنَّ
الْكٰذِبِیْنَ
۟
اور ہم نے جانچا ہے ان کو جو ان سے پہلے تھے 1 سو البتہ معلوم کرے گا اللہ جو لوگ سچے ہیں اور البتہ معلوم کرے گا جھوٹوں کو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امتحان اور مومن ٭٭…
حروف مقطعہ کی بحث سورۃ البقرہ کی تفسیر کے شروع میں گزر چکی ہے۔
پھر فرماتا ہے: یہ ناممکن ہے کہ مومنوں کو بھی امتحان سے چھوڑ دیا جائے۔ صحیح حدیث میں ہے کہ سب سے زیادہ سخت امتحان نبیوں کا ہوتا ہے، پھر صالح نیک لوگوں کا، پھر ان سے کم درجے والے، پھر ان سے کم درجے والے۔ انسان کا امتحان
امتحان اور مومن ٭٭…
حروف مقطعہ کی بحث سورۃ البقرہ کی تفسیر کے شروع میں گزر چکی ہے۔
پھر فرماتا ہے: یہ ناممکن ہے کہ مومنوں کو بھی امتحان سے چھوڑ دیا جائے