العنكبوت 29:40 فكلا اخذنا بذنبه فمنهم من ارسلنا عليه حاصبا ومنهم من اخذته الصيحة ومنهم من خسفنا به الارض ومنهم من اغرقنا وما كان الله ليظلمهم ولاكن كانوا انفسهم يظلمون ٤٠
فَكُلًّا
اَخَذْنَا
بِذَنْۢبِهٖ ۚ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
اَرْسَلْنَا
عَلَیْهِ
حَاصِبًا ۚ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
اَخَذَتْهُ
الصَّیْحَةُ ۚ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
خَسَفْنَا
بِهِ
الْاَرْضَ ۚ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
اَغْرَقْنَا ۚ
وَمَا
كَانَ
اللّٰهُ
لِیَظْلِمَهُمْ
وَلٰكِنْ
كَانُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
یَظْلِمُوْنَ
۟
پھر تو ہر ایک کو ہم نے اس کے گناه کے وبال میں گرفتار کر لیا1 ، ان میں سے بعض پر ہم نے پتھروں کا مینہ برسایا2 اور ان میں سے بعض کو زور دار سخت آواز نے دبوچ لیا3 اور ان میں سے بعض کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا4 اور ان میں سے بعض کو ہم نے ڈبو دیا5، اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کہ ان پر ﻇلم کرے بلکہ یہی لوگ اپنی جانوں پر ﻇلم کرتے تھے.6
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احقاف کے لوگ ٭٭…
عادی ہود علیہ السلام کی قوم تھے۔ احقاف میں رہتے تھے جو یمن کے شہروں میں حضر موت کے قریب ہے۔ ثمودی صالح علیہ السلام کی قوم کے لوگ تھے۔ یہ حجر میں بستے تھے جو وادی القریٰ کے قریب ہے۔ عرب کے راستے میں ان کی بستی آتی تھی جسے یہ بخوبی جانتے تھے۔ قارون ایک دولت مند شخص تھا جس کے بھرپور خزان
احقاف کے لوگ ٭٭…
عادی ہود علیہ السلام کی قوم تھے۔ احقاف میں رہتے تھے جو یمن کے شہروں میں حضر موت کے قریب ہے۔ ثمودی صالح علیہ السلام کی قوم کے لوگ تھے۔ ی