العنكبوت 29:41 مثل الذين اتخذوا من دون الله اولياء كمثل العنكبوت اتخذت بيتا وان اوهن البيوت لبيت العنكبوت لو كانوا يعلمون ٤١
مَثَلُ
الَّذِیْنَ
اتَّخَذُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
اَوْلِیَآءَ
كَمَثَلِ
الْعَنْكَبُوْتِ ۚۖ
اِتَّخَذَتْ
بَیْتًا ؕ
وَاِنَّ
اَوْهَنَ
الْبُیُوْتِ
لَبَیْتُ
الْعَنْكَبُوْتِ ۘ
لَوْ
كَانُوْا
یَعْلَمُوْنَ
۟
جن لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا اور کارساز مقرر کر رکھے ہیں ان کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وه بھی ایک گھر بنا لیتی ہے، حاﻻنکہ تمام گھروں سے زیاده بودا گھر مکڑی کا گھر ہی ہے1 ، کاش! وه جان لیتے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکڑی کا جالا ٭٭…
جو لوگ اللہ تعالیٰ رب العالمین کے سوا اوروں کی پرستش اور پوجاپاٹ کرتے ہیں ان کی کمزوری اور بےعلمی کا بیان ہو رہا ہے۔ یہ ان سے مدد، روزی اور سختی میں کام آنے کے امیدوار رہتے ہیں۔ ان کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی مکڑی کے جالے میں بارش اور دھوپ اور سردی سے پناہ چاہے۔ اگر ان میں علم ہوتا تو ی
مکڑی کا جالا ٭٭…
جو لوگ اللہ تعالیٰ رب العالمین کے سوا اوروں کی پرستش اور پوجاپاٹ کرتے ہیں ان کی کمزوری اور بےعلمی کا بیان ہو رہا ہے۔ یہ ان سے مدد، روزی