العنكبوت 29:51 اولم يكفهم انا انزلنا عليك الكتاب يتلى عليهم ان في ذالك لرحمة وذكرى لقوم يومنون ٥١
اَوَلَمْ
یَكْفِهِمْ
اَنَّاۤ
اَنْزَلْنَا
عَلَیْكَ
الْكِتٰبَ
یُتْلٰی
عَلَیْهِمْ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَرَحْمَةً
وَّذِكْرٰی
لِقَوْمٍ
یُّؤْمِنُوْنَ
۟۠
کیا ان کے ليے یہ کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب اتاری جو ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہےبے شک اس میں رحمت اور یاد دہانی ہے ان لوگوں کے ليے جو ایمان لائے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محاسن کلام کا بےمثال جمال قرآن کریم ٭٭…
کافروں کی ضد، تکبر اور ہٹ دھرمی بیان ہو رہی ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی نشانی طلب کی جیسی کہ صالح سے ان کی قوم نے مانگی تھی۔ پھر اپنے نبی کو حکم دیتا ہے انہیں جواب دیجئے کہ آیتیں معجزے اور نشانات دکھانا میرے بس کی بات نہیں۔ یہ الل
محاسن کلام کا بےمثال جمال قرآن کریم ٭٭…
کافروں کی ضد، تکبر اور ہٹ دھرمی بیان ہو رہی ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی نشانی طل