العنكبوت 29:52 قل كفى بالله بيني وبينكم شهيدا يعلم ما في السماوات والارض والذين امنوا بالباطل وكفروا بالله اولايك هم الخاسرون ٥٢
قُلْ
كَفٰی
بِاللّٰهِ
بَیْنِیْ
وَبَیْنَكُمْ
شَهِیْدًا ۚ
یَعْلَمُ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
وَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
بِالْبَاطِلِ
وَكَفَرُوْا
بِاللّٰهِ ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟
تو کہہ کافی ہے اللہ میرے اور تمہارے بیچ گواہ جانتا ہے جو کچھ ہے آسمان اور زمین میں 1 اور جو لوگ یقین لاتے ہیں جھوٹ پر اور منکر ہوئے ہیں اللہ سے وہی ہیں نقصان پانے والے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محاسن کلام کا بےمثال جمال قرآن کریم ٭٭…
کافروں کی ضد، تکبر اور ہٹ دھرمی بیان ہو رہی ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی نشانی طلب کی جیسی کہ صالح سے ان کی قوم نے مانگی تھی۔ پھر اپنے نبی کو حکم دیتا ہے انہیں جواب دیجئے کہ آیتیں معجزے اور نشانات دکھانا میرے بس کی بات نہیں۔ یہ الل
محاسن کلام کا بےمثال جمال قرآن کریم ٭٭…
کافروں کی ضد، تکبر اور ہٹ دھرمی بیان ہو رہی ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی نشانی طل