العنكبوت 29:67 اولم يروا انا جعلنا حرما امنا ويتخطف الناس من حولهم افبالباطل يومنون وبنعمة الله يكفرون ٦٧
اَوَلَمْ
یَرَوْا
اَنَّا
جَعَلْنَا
حَرَمًا
اٰمِنًا
وَّیُتَخَطَّفُ
النَّاسُ
مِنْ
حَوْلِهِمْ ؕ
اَفَبِالْبَاطِلِ
یُؤْمِنُوْنَ
وَبِنِعْمَةِ
اللّٰهِ
یَكْفُرُوْنَ
۟
کیا وہ دیکھتے نہیں کہ ہم نے ایک پر امن حرم بنایا اور ان کے گرد و پیش كے لوگ اچک ليے جاتے ہیں تو کیا وہ باطل کو مانتے ہیں اور اللہ کی نعمت کی ناشکری کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان کے بدلے احسان؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ قریش کو اپنا احسان جتاتا ہے کہ اس نے اپنے حرم میں انہیں جگہ دی۔ جو شخص اس میں آ جائے، امن میں پہنچ جاتا ہے۔ اس کے آس پاس جدال وقتال، لوٹ مار ہوتی رہتی ہے اور یہاں والے امن و امان سے اپنے دن گزارتے ہیں۔
جیسے سورۃ «لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَا
احسان کے بدلے احسان؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ قریش کو اپنا احسان جتاتا ہے کہ اس نے اپنے حرم میں انہیں جگہ دی۔ جو شخص اس میں آ جائے، امن میں پہنچ جاتا ہے۔ اس کے آ