العنكبوت 29:69 والذين جاهدوا فينا لنهدينهم سبلنا وان الله لمع المحسنين ٦٩
وَالَّذِیْنَ
جَاهَدُوْا
فِیْنَا
لَنَهْدِیَنَّهُمْ
سُبُلَنَا ؕ
وَاِنَّ
اللّٰهَ
لَمَعَ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟۠
اور جو لوگ ہماری راه میں مشقتیں برداشت کرتے ہیں1 ہم انہیں اپنی راہیں ضرور دکھا دیں گے2۔ یقیناً اللہ تعالیٰ نیکو کاروں کا ساتھی ہے.3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسان کے بدلے احسان؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ قریش کو اپنا احسان جتاتا ہے کہ اس نے اپنے حرم میں انہیں جگہ دی۔ جو شخص اس میں آ جائے، امن میں پہنچ جاتا ہے۔ اس کے آس پاس جدال وقتال، لوٹ مار ہوتی رہتی ہے اور یہاں والے امن و امان سے اپنے دن گزارتے ہیں۔
جیسے سورۃ «لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَا
احسان کے بدلے احسان؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ قریش کو اپنا احسان جتاتا ہے کہ اس نے اپنے حرم میں انہیں جگہ دی۔ جو شخص اس میں آ جائے، امن میں پہنچ جاتا ہے۔ اس کے آ