الأعراف 7:101 تلك القرى نقص عليك من انبايها ولقد جاءتهم رسلهم بالبينات فما كانوا ليومنوا بما كذبوا من قبل كذالك يطبع الله على قلوب الكافرين ١٠١
تِلْكَ
الْقُرٰی
نَقُصُّ
عَلَیْكَ
مِنْ
اَنْۢبَآىِٕهَا ۚ
وَلَقَدْ
جَآءَتْهُمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَیِّنٰتِ ۚ
فَمَا
كَانُوْا
لِیُؤْمِنُوْا
بِمَا
كَذَّبُوْا
مِنْ
قَبْلُ ؕ
كَذٰلِكَ
یَطْبَعُ
اللّٰهُ
عَلٰی
قُلُوْبِ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
یہ بستیاں ہیں کہ سناتے ہیں ہم تجھ کو ان کے کچھ حالات اور بیشک ان کے پاس پہنچ چکے ان کے رسول نشانیاں لے کر پھر ہرگز نہ ہوا کہ ایمان لائیں اس بات پر جس کو پہلے جھٹلا چکے تھے یوں مہر کر دیتا ہے اللہ کافروں کے دلوں پر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عہد شکن لوگوں کی طے شدہ سزا ٭٭…
پہلے قوم نوح، ہود، صالح، لوط اور قوم شعیب کا بیان گزر چکا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ان سب کے پاس ہمارے رسول حق لے کر پہنچے، معجزے دکھائے، سمجھایا، بجھایا، دلیلیں دیں لیکن وہ نہ مانے اور اپنی بد عادتوں سے باز نہ آئے۔ جس
عہد شکن لوگوں کی طے شدہ سزا ٭٭…
پہلے قوم نوح، ہود، صالح، لوط اور قوم شعیب کا بیان گزر چکا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم س