الأعراف 7:105 حقيق على ان لا اقول على الله الا الحق قد جيتكم ببينة من ربكم فارسل معي بني اسراييل ١٠٥
حَقِیْقٌ
عَلٰۤی
اَنْ
لَّاۤ
اَقُوْلَ
عَلَی
اللّٰهِ
اِلَّا
الْحَقَّ ؕ
قَدْ
جِئْتُكُمْ
بِبَیِّنَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاَرْسِلْ
مَعِیَ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
۟ؕ
قائم ہوں اس بات پر کہ نہ کہوں اللہ کی طرف سے مگر جو سچ ہے لایا ہوں تمہارے پاس نشانی تمہارے رب کی 1 سو بھیجدے میرےساتھ بنی اسرائیل کو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام اور فرعون ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے اور فرعون کے درمیان جو گفتگو ہوئی، اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ اللہ کے کلیم علیہ السلام نے فرمایا کہ اے فرعون! میں رب العالمین کا رسول ہوں جو تمام عالم کا خالق و مالک ہے۔ مجھے یہی لائق ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں وہی باتیں کہوں جو سراسر حق ہوں «ب» او
موسیٰ علیہ السلام اور فرعون ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے اور فرعون کے درمیان جو گفتگو ہوئی، اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ اللہ کے کلیم علیہ السلام نے فرمایا کہ اے