الأعراف 7:108 ونزع يده فاذا هي بيضاء للناظرين ١٠٨
وَّنَزَعَ
یَدَهٗ
فَاِذَا
هِیَ
بَیْضَآءُ
لِلنّٰظِرِیْنَ
۟۠
اور نکالا اپنا ہاتھ تو اسی وقت وہ سفید نظر آنے لگا دیکھنے والوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عصائے موسیٰ اور فرعون ٭٭…
آپ نے فرعون کی اس طلب پر اپنے ہاتھ کی لکڑی زمین پر ڈال دی جو بہت بڑا سانپ بن گئی اور منہ پھاڑے فرعون کی طرف لپکی۔ وہ مارے خوف کے تخت پر سے کود گیا اور فریاد کرنے لگا کہ موسیٰ اللہ کے لیے اسے روک۔
اس نے اس قدر اپنا منہ کھولا تھا کہ نیچے کا جبڑا تو زمین پر تھا اور اوپر کا جبڑا
عصائے موسیٰ اور فرعون ٭٭…
آپ نے فرعون کی اس طلب پر اپنے ہاتھ کی لکڑی زمین پر ڈال دی جو بہت بڑا سانپ بن گئی اور منہ پھاڑے فرعون کی طرف لپکی۔ وہ مارے خوف