الأعراف 7:109 قال الملا من قوم فرعون ان هاذا لساحر عليم ١٠٩
قَالَ
الْمَلَاُ
مِنْ
قَوْمِ
فِرْعَوْنَ
اِنَّ
هٰذَا
لَسٰحِرٌ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ یہ تو واقعتا کوئی بہت ماہر جادو گر ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
جب ڈر خوف جاتا رہا، فرعون پھر سے اپنے تخت پر آ بیٹھا اور درباریوں کے اوسان درست ہو گئے تو فرعون نے کہا: بھئی مجھے تو یہ جادوگر لگتا ہے اور ہے بھی بڑا استاد۔ ان لوگوں نے اس کی تائید کی اور کہا حضور درست فرما رہے ہیں۔
اب مشورے کرنے لگے کہ اگر یہ معاملہ یونہی رہا تو لوگ اس کی طرف مائل ہو جائیں گے ا
باب…
جب ڈر خوف جاتا رہا، فرعون پھر سے اپنے تخت پر آ بیٹھا اور درباریوں کے اوسان درست ہو گئے تو فرعون نے کہا: بھئی مجھے تو یہ جادوگر لگتا ہے اور ہے بھی ب