الأعراف 7:11 ولقد خلقناكم ثم صورناكم ثم قلنا للملايكة اسجدوا لادم فسجدوا الا ابليس لم يكن من الساجدين ١١
وَلَقَدْ
خَلَقْنٰكُمْ
ثُمَّ
صَوَّرْنٰكُمْ
ثُمَّ
قُلْنَا
لِلْمَلٰٓىِٕكَةِ
اسْجُدُوْا
لِاٰدَمَ ۖۗ
فَسَجَدُوْۤا
اِلَّاۤ
اِبْلِیْسَ ؕ
لَمْ
یَكُنْ
مِّنَ
السّٰجِدِیْنَ
۟
اور ہم نے تم کو پیدا کیا پھر صورتیں بنائیں تمہاری پھر حکم کیا فرشتوں کو کہ سجدہ کرو آدم کو پس سجدہ کیا سب نے مگر ابلیس نہ تھا سجدہ والوں میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابلیس، آدم علیہ السلام اور نسل آدم ٭٭…
انسان کے شرف کو اس طرح بیان فرماتا ہے کہ تمہارے باپ آدم کو میں نے خود ہی بنایا اور ابلیس کی عداوت کو بیان فرما رہا ہے کہ اس نے تمہارے باپ آدم کا حسد کیا۔ ہمارے فرمان سے سب فرشتوں نے سجدہ کیا مگر اس نے نافرمانی کی۔ پس تمہیں چاہئے کہ دشمن کو دشمن سمجھو اور اس کے دا
ابلیس، آدم علیہ السلام اور نسل آدم ٭٭…
انسان کے شرف کو اس طرح بیان فرماتا ہے کہ تمہارے باپ آدم کو میں نے خود ہی بنایا اور ابلیس کی عداوت کو بیان فرما رہ