الأعراف 7:115 قالوا يا موسى اما ان تلقي واما ان نكون نحن الملقين ١١٥
قَالُوْا
یٰمُوْسٰۤی
اِمَّاۤ
اَنْ
تُلْقِیَ
وَاِمَّاۤ
اَنْ
نَّكُوْنَ
نَحْنُ
الْمُلْقِیْنَ
۟
بولے اے موسٰی یا تو تو ڈال اور یا ہم ڈالتے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جادوگروں سے مقابلہ ٭٭…
جادوگروں کو اپنی قوت پر بڑا گھمنڈ تھا۔ وہ سب فی الحقیقت اپنے اس فن کے لاجواب استاد تھے۔ اس لیے انہوں نے آتے ہی موسیٰ علیہ السلام کو چیلنج دیا کہ لو ہوشیار ہو جاؤ۔ تمہیں اختیار ہے کہ میدان میں اپنے کرتب پہلے دکھاؤ اور اگر کہو تو پہل ہم کر دیں۔
آپ نے فرمایا: بہتر ہے کہ تمہارے حوص
جادوگروں سے مقابلہ ٭٭…
جادوگروں کو اپنی قوت پر بڑا گھمنڈ تھا۔ وہ سب فی الحقیقت اپنے اس فن کے لاجواب استاد تھے۔ اس لیے انہوں نے آتے ہی موسیٰ علیہ السلام