الأعراف 7:123 قال فرعون امنتم به قبل ان اذن لكم ان هاذا لمكر مكرتموه في المدينة لتخرجوا منها اهلها فسوف تعلمون ١٢٣
قَالَ
فِرْعَوْنُ
اٰمَنْتُمْ
بِهٖ
قَبْلَ
اَنْ
اٰذَنَ
لَكُمْ ۚ
اِنَّ
هٰذَا
لَمَكْرٌ
مَّكَرْتُمُوْهُ
فِی
الْمَدِیْنَةِ
لِتُخْرِجُوْا
مِنْهَاۤ
اَهْلَهَا ۚ
فَسَوْفَ
تَعْلَمُوْنَ
۟
بولا فرعون کیا تم ایمان لے آئے اس پر میری اجازت سے پہلے یہ تو مکر ہے جو بنایا تم سب نے اس شہر میں تاکہ نکال دو اس شہر سے اسکے رہنے والوں کو سو اب تم کو معلوم ہو جائے گا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرعون سیخ پا ہو گیا ٭٭…
جادوگروں کے اس طرح مجمع عام میں ہار جانے، پھر اس طرح سب کے سامنے بےدھڑک اسلام قبول کر لینے سے فرعون آگ بگولا ہو گیا اور اس اثر کو روکنے کے لئے سب سے پہلے تو ان مسلمانوں سے کہنے لگا: تمہارا بھید مجھ پر کھل گیا ہے۔ تم سب مع موسیٰ کے ایک ہی ہو۔ یہ تمہارا استاد ہے، تم اس کے شاگرد ہ
فرعون سیخ پا ہو گیا ٭٭…
جادوگروں کے اس طرح مجمع عام میں ہار جانے، پھر اس طرح سب کے سامنے بےدھڑک اسلام قبول کر لینے سے فرعون آگ بگولا ہو گیا اور اس اثر ک