الأعراف 7:126 وما تنقم منا الا ان امنا بايات ربنا لما جاءتنا ربنا افرغ علينا صبرا وتوفنا مسلمين ١٢٦
وَمَا
تَنْقِمُ
مِنَّاۤ
اِلَّاۤ
اَنْ
اٰمَنَّا
بِاٰیٰتِ
رَبِّنَا
لَمَّا
جَآءَتْنَا ؕ
رَبَّنَاۤ
اَفْرِغْ
عَلَیْنَا
صَبْرًا
وَّتَوَفَّنَا
مُسْلِمِیْنَ
۟۠
تُو جس بات پر ہم سے انتقام لینا چاہتا ہے وہ اِس کے سوا کچھ نہیں کہ ہمارے ربّ کی نشانیاں جب ہمارے سامنے آگئیں تو ہم نے انہیں مان لیا۔ اے ربّ ، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اُٹھا اِس حال میں کہ ہم تیرے فرمانبردار ہوں۔1“
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرعون سیخ پا ہو گیا ٭٭…
جادوگروں کے اس طرح مجمع عام میں ہار جانے، پھر اس طرح سب کے سامنے بےدھڑک اسلام قبول کر لینے سے فرعون آگ بگولا ہو گیا اور اس اثر کو روکنے کے لئے سب سے پہلے تو ان مسلمانوں سے کہنے لگا: تمہارا بھید مجھ پر کھل گیا ہے۔ تم سب مع موسیٰ کے ایک ہی ہو۔ یہ تمہارا استاد ہے، تم اس کے شاگرد ہ
فرعون سیخ پا ہو گیا ٭٭…
جادوگروں کے اس طرح مجمع عام میں ہار جانے، پھر اس طرح سب کے سامنے بےدھڑک اسلام قبول کر لینے سے فرعون آگ بگولا ہو گیا اور اس اثر ک