الأعراف 7:13 قال فاهبط منها فما يكون لك ان تتكبر فيها فاخرج انك من الصاغرين ١٣
قَالَ
فَاهْبِطْ
مِنْهَا
فَمَا
یَكُوْنُ
لَكَ
اَنْ
تَتَكَبَّرَ
فِیْهَا
فَاخْرُجْ
اِنَّكَ
مِنَ
الصّٰغِرِیْنَ
۟
کہا تو اتر یہاں سے 1 تو اس لائق نہیں کہ تکبر کرے یہاں پس باہر نکل تو ذلیل ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمانی کی سزا ٭٭…
ابلیس کو اسی وقت حکم ملا کہ ”میری نافرمانی اور میری اطاعت سے رکنے کے باعث اب تو یہاں جنت میں رہ نہیں سکتا، یہاں سے اتر جا کیونکہ یہ جگہ تکبر کرنے کی نہیں۔“
بعض نے کہا ہے: «فیھا» کی ضمیر کا مرجع منزلت ہے یعنی جن ملکوت اعلی میں تو ہے، اس مرتبے میں کوئی سرکش رہ نہیں سکتا۔ جا یہاں س
نافرمانی کی سزا ٭٭…
ابلیس کو اسی وقت حکم ملا کہ ”میری نافرمانی اور میری اطاعت سے رکنے کے باعث اب تو یہاں جنت میں رہ نہیں سکتا، یہاں سے اتر جا کیونکہ یہ