الأعراف 7:130 ولقد اخذنا ال فرعون بالسنين ونقص من الثمرات لعلهم يذكرون ١٣٠
وَلَقَدْ
اَخَذْنَاۤ
اٰلَ
فِرْعَوْنَ
بِالسِّنِیْنَ
وَنَقْصٍ
مِّنَ
الثَّمَرٰتِ
لَعَلَّهُمْ
یَذَّكَّرُوْنَ
۟
اور ہم نے پکڑ لیا فرعون والوں کو قحطوں میں اور میوؤں کے نقصان میں تاکہ وہ نصیحت مانیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اعمال کا خمیازہ ٭٭…
اب آل فرعون پر بھی سختی کے مواقع آئے تاکہ ان کی آنکھیں کھلیں اور اللہ کے دین کی طرف جھکیں۔ کھیتیاں کم آئیں، قحط سالیاں پڑ گئیں، درختوں میں پھل کم لگے یہاں تک کہ ایک درخت میں ایک ہی کھجور لگی۔ یہ صرف بطور آزمائش تھا کہ وہ اب بھی ٹھیک ہو جائیں۔ لیکن ان عقل کے اندھوں کو راستی سے دشمنی
اعمال کا خمیازہ ٭٭…
اب آل فرعون پر بھی سختی کے مواقع آئے تاکہ ان کی آنکھیں کھلیں اور اللہ کے دین کی طرف جھکیں۔ کھیتیاں کم آئیں، قحط سالیاں پڑ گئیں، درخت