الأعراف 7:145 وكتبنا له في الالواح من كل شيء موعظة وتفصيلا لكل شيء فخذها بقوة وامر قومك ياخذوا باحسنها ساريكم دار الفاسقين ١٤٥
وَكَتَبْنَا
لَهٗ
فِی
الْاَلْوَاحِ
مِنْ
كُلِّ
شَیْءٍ
مَّوْعِظَةً
وَّتَفْصِیْلًا
لِّكُلِّ
شَیْءٍ ۚ
فَخُذْهَا
بِقُوَّةٍ
وَّاْمُرْ
قَوْمَكَ
یَاْخُذُوْا
بِاَحْسَنِهَا ؕ
سَاُورِیْكُمْ
دَارَ
الْفٰسِقِیْنَ
۟
اور لکھ دی ہم نے اس کو تختیوں پر ہر قسم کی نصیحت اور تفصیل ہر چیز کی 1 سو پکڑ لے انکو زور سے اور حکم کر اپنی قوم کو کہ پکڑے رہیں اس کی بہتر باتیں عنقریب میں تم کو دکھلاؤں گا گھر نافرمانوں کا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کی فضیلت پر ایک تبصرہ ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کو جناب باری فرماتا ہے کہ دوہری نعمت آپ کو عطا ہوئی یعنی رسالت اور ہم کلامی۔ مگر چونکہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام اول و آخر نبیوں کے سردار ہیں۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے رسالت ختم کرنے والا آپ کو بنایا کہ قیامت تک آپ ہی کی شریعت جاری رہے گی
انبیاء کی فضیلت پر ایک تبصرہ ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کو جناب باری فرماتا ہے کہ دوہری نعمت آپ کو عطا ہوئی یعنی رسالت اور ہم کلامی۔ مگر چونکہ ہمارے نبی محمد