الأعراف 7:157 الذين يتبعون الرسول النبي الامي الذي يجدونه مكتوبا عندهم في التوراة والانجيل يامرهم بالمعروف وينهاهم عن المنكر ويحل لهم الطيبات ويحرم عليهم الخبايث ويضع عنهم اصرهم والاغلال التي كانت عليهم فالذين امنوا به وعزروه ونصروه واتبعوا النور الذي انزل معه اولايك هم المفلحون ١٥٧
اَلَّذِیْنَ
یَتَّبِعُوْنَ
الرَّسُوْلَ
النَّبِیَّ
الْاُمِّیَّ
الَّذِیْ
یَجِدُوْنَهٗ
مَكْتُوْبًا
عِنْدَهُمْ
فِی
التَّوْرٰىةِ
وَالْاِنْجِیْلِ ؗ
یَاْمُرُهُمْ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَیَنْهٰىهُمْ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَیُحِلُّ
لَهُمُ
الطَّیِّبٰتِ
وَیُحَرِّمُ
عَلَیْهِمُ
الْخَبٰٓىِٕثَ
وَیَضَعُ
عَنْهُمْ
اِصْرَهُمْ
وَالْاَغْلٰلَ
الَّتِیْ
كَانَتْ
عَلَیْهِمْ ؕ
فَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
بِهٖ
وَعَزَّرُوْهُ
وَنَصَرُوْهُ
وَاتَّبَعُوا
النُّوْرَ
الَّذِیْۤ
اُنْزِلَ
مَعَهٗۤ ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟۠
وہ لوگ جو پیروی کرتے ہیں اس رسول کی جو نبی امی ہے 1 کہ جس کو پاتے ہیں لکھا ہوا اپنے پاس توریت اور انجیل میں 2 وہ حکم کرتا ہے ان کو نیک کام کا اور منع کرتا ہے برے کام سے اور حلال کرتا ہے انکے لئے سب پاک چیزیں اور حرام کرتا ہے ان پر ناپاک چیزیں اور اتارتا ہے ان پر سے ان کے بوجھ اور وہ قیدیں جو ان پر تھیں 3 سو جو لوگ اس پر ایمان لائے اور اسکی رفاقت کی اور اس کی مدد کی اور تابع ہوئے اس نور کے جو اسکے ساتھ اترا ہے 4 وہی لوگ پہنچے اپنی مراد کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
سابقہ کتابوں میں آخری پیغمبر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے جو اوصاف بیان ہوئے تھے جس سے ان نبیوں کی امت آپ کو پہچان جائے , وہ بیان ہو رہے ہیں۔ سب کو حکم تھا کہ ان صفات کا پیغمبر اگر تمہارے زمانے میں ظاہر ہو تو تم سب ان کی تابعداری میں لگ جانا۔
مسند احمد میں ہے: ایک صاحب فرماتے ہیں: میں
باب…
سابقہ کتابوں میں آخری پیغمبر خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے جو اوصاف بیان ہوئے تھے جس سے ان نبیوں کی امت آپ کو پہچان جائے , وہ بیان ہو رہے ہ