الأعراف 7:17 ثم لاتينهم من بين ايديهم ومن خلفهم وعن ايمانهم وعن شمايلهم ولا تجد اكثرهم شاكرين ١٧
ثُمَّ
لَاٰتِیَنَّهُمْ
مِّنْ
بَیْنِ
اَیْدِیْهِمْ
وَمِنْ
خَلْفِهِمْ
وَعَنْ
اَیْمَانِهِمْ
وَعَنْ
شَمَآىِٕلِهِمْ ؕ
وَلَا
تَجِدُ
اَكْثَرَهُمْ
شٰكِرِیْنَ
۟
پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی1 اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیے گا۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابلیس کا طریقہ واردات اس کی اپنی زبانی ٭٭…
ابلیس نے جب عہد الٰہی لے لیا تو اب بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے لگا کہ جیسے تو نے میری راہ ماری، میں بھی اس کی اولاد کی راہ ماروں گا اور حق و نجات کے سیدھے راستے سے انہیں روکوں گا، تیری توحید سے بہکا کر تیری عبادت سے سب کو ہٹا دوں گا۔
بعض نحوی کہتے ہیں کہ «فَبِمَ
ابلیس کا طریقہ واردات اس کی اپنی زبانی ٭٭…
ابلیس نے جب عہد الٰہی لے لیا تو اب بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے لگا کہ جیسے تو نے میری راہ ماری، میں بھی اس کی اولا