الأعراف 7:170 والذين يمسكون بالكتاب واقاموا الصلاة انا لا نضيع اجر المصلحين ١٧٠
وَالَّذِیْنَ
یُمَسِّكُوْنَ
بِالْكِتٰبِ
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ ؕ
اِنَّا
لَا
نُضِیْعُ
اَجْرَ
الْمُصْلِحِیْنَ
۟
اور جو لوگ خوب پکڑ رہے ہیں کتاب کو اور قائم رکھتے ہیں نماز کو بیشک ہم ضائع نہ کریں گے ثواب نیکی والوں کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رشوت خوری کا انجام ذلت و رسوائی ہے ٭٭…
بنی اسرائیل مختلف فرقے اور گروہ کر کے زمین میں پھیلا دیئے گئے۔ جیسے فرمان ہے کہ ” ہم نے بنی اسرائیل سے کہا: تم زمین میں رہو سہو۔ جب آخرت کا وعدہ آئے گا، ہم تمہیں جمع کر کے لائیں گے۔ ان میں کچھ تو نیک لوگ تھے، کچھ بد تھے۔ “ [17-الإسراء:104]
جنات میں بھی یہی ح
رشوت خوری کا انجام ذلت و رسوائی ہے ٭٭…
بنی اسرائیل مختلف فرقے اور گروہ کر کے زمین میں پھیلا دیئے گئے۔ جیسے فرمان ہے کہ ” ہم نے بنی اسرائیل سے کہا: تم زم