الأعراف 7:178 من يهد الله فهو المهتدي ومن يضلل فاولايك هم الخاسرون ١٧٨
مَنْ
یَّهْدِ
اللّٰهُ
فَهُوَ
الْمُهْتَدِیْ ۚ
وَمَنْ
یُّضْلِلْ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟
جس کو اللہ ہدایت کرتا ہے سو ہدایت پانے واﻻ وہی ہوتا ہے اور جس کو وه گمراه کر دے سو ایسے ہی لوگ خسارے میں پڑنے والے ہیں۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بہترین دعا ٭٭…
رب جنہیں راہ دکھائے، انہیں کوئی بےراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہی غلط راہ پر ڈال دے، اس کی شومی قسمت میں کیا شک ہے؟ اللہ کا چاہا ہوتا ہے، اس کا نہ چاہا کبھی نہیں ہو سکتا۔
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ ہم اس کی حمد و ثنا بیان کرتے ہیں اور اس
بہترین دعا ٭٭…
رب جنہیں راہ دکھائے، انہیں کوئی بےراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہی غلط راہ پر ڈال دے، اس کی شومی قسمت میں کیا شک ہے؟ اللہ کا چاہا ہوتا ہے، اس