الأعراف 7:180 ولله الاسماء الحسنى فادعوه بها وذروا الذين يلحدون في اسمايه سيجزون ما كانوا يعملون ١٨٠
وَلِلّٰهِ
الْاَسْمَآءُ
الْحُسْنٰی
فَادْعُوْهُ
بِهَا ۪
وَذَرُوا
الَّذِیْنَ
یُلْحِدُوْنَ
فِیْۤ
اَسْمَآىِٕهٖ ؕ
سَیُجْزَوْنَ
مَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
اور اللہ کےلئے ہیں سب نام اچھے سو اسکو پکارو وہی نام کہہ کر اور چھوڑ دو انکو جو کج راہ چلتے ہیں اس کے ناموں میں وہ بدلہ پا رہیں گے اپنے کئے کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اسماء الحسنیٰ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کے ایک کم ایک سو نام ہیں۔ انہیں جو محفوظ کر لے، وہ جنتی ہے۔ وہ وتر ہے، طاق کو ہی پسند فرماتا ہے۔ [صحیح بخاری:4610] (بخاری وغیرہ)
ترمذی میں یہ ننانوے نام اس طرح ہیں: «هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْم
اسماء الحسنیٰ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کے ایک کم ایک سو نام ہیں۔ انہیں جو محفوظ کر لے، وہ جنتی ہے۔ وہ وتر ہے، طاق کو