الأعراف 7:181 وممن خلقنا امة يهدون بالحق وبه يعدلون ١٨١
وَمِمَّنْ
خَلَقْنَاۤ
اُمَّةٌ
یَّهْدُوْنَ
بِالْحَقِّ
وَبِهٖ
یَعْدِلُوْنَ
۟۠
اور ہماری مخلوق میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو حق کے موافق ہدایت کرتی ہے اور اس کے موافق انصاف بھی کرتی ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف ٭٭…
یعنی بعض لوگ حق و عدل پر قائم ہیں۔ حق بات ہی زبان سے نکالتے ہیں، حق کام ہی کرتے ہیں، حق کی طرف ہی اوروں کو بلاتے ہیں، حق کے ساتھ ہی انصاف کرتے ہیں اور بعض آثار میں مروی ہے کہ اس سے مراد امت محمدیہ ہے۔
چنانچہ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے یہ روایت پہنچی ہے ک
امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف ٭٭…
یعنی بعض لوگ حق و عدل پر قائم ہیں۔ حق بات ہی زبان سے نکالتے ہیں، حق کام ہی کرتے ہیں، حق کی طرف ہی اوروں کو بلات