الأعراف 7:185 اولم ينظروا في ملكوت السماوات والارض وما خلق الله من شيء وان عسى ان يكون قد اقترب اجلهم فباي حديث بعده يومنون ١٨٥
اَوَلَمْ
یَنْظُرُوْا
فِیْ
مَلَكُوْتِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
خَلَقَ
اللّٰهُ
مِنْ
شَیْءٍ ۙ
وَّاَنْ
عَسٰۤی
اَنْ
یَّكُوْنَ
قَدِ
اقْتَرَبَ
اَجَلُهُمْ ۚ
فَبِاَیِّ
حَدِیْثٍ
بَعْدَهٗ
یُؤْمِنُوْنَ
۟
کیا ان لوگوں نے آسمان و زمین کے انتظام پر کبھی غور نہیں کیا اور کسی چیز کو بھی جو خدا نے پیدا کی ہے آنکھیں کھول کر نہیں دیکھا؟ 1اور کیا یہ بھی انہوں نے نہیں سوچا کہ شاید ان کی مہلتِ زندگی پوری ہونے کا وقت قریب آلگا ہو؟2 پھر آخر پیغمبر ؐ کی اِس تنبیہ کے بعد اور کون سی بات ایسی ہو سکتی ہے۔ جس پریہ ایمان لائیں؟
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطانی چکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ جل شانہ کی اتنی بڑی وسیع بادشاہت میں سے اور زمین و آسمان کی ہر طرح کی مخلوق میں سے کسی ایک چیز نے بھی بعد از غور و فکر انہیں یہ توفیق نہ دی کہ یہ باایمان ہو جاتے؟ اور رب کو بےنظیر و بےشبہ واحد و فرد مان لیتے؟ اور جان لیتے کہ اتنی بڑی خلق کا خالق، اتنے بڑے ملک کا واحد مالک ہی
شیطانی چکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ جل شانہ کی اتنی بڑی وسیع بادشاہت میں سے اور زمین و آسمان کی ہر طرح کی مخلوق میں سے کسی ایک چیز نے بھی بعد از غور و فکر انہیں