الأعراف 7:188 قل لا املك لنفسي نفعا ولا ضرا الا ما شاء الله ولو كنت اعلم الغيب لاستكثرت من الخير وما مسني السوء ان انا الا نذير وبشير لقوم يومنون ١٨٨
قُلْ
لَّاۤ
اَمْلِكُ
لِنَفْسِیْ
نَفْعًا
وَّلَا
ضَرًّا
اِلَّا
مَا
شَآءَ
اللّٰهُ ؕ
وَلَوْ
كُنْتُ
اَعْلَمُ
الْغَیْبَ
لَاسْتَكْثَرْتُ
مِنَ
الْخَیْرِ ۛۖۚ
وَمَا
مَسَّنِیَ
السُّوْٓءُ ۛۚ
اِنْ
اَنَا
اِلَّا
نَذِیْرٌ
وَّبَشِیْرٌ
لِّقَوْمٍ
یُّؤْمِنُوْنَ
۟۠
آپ فرما دیجئے کہ میں خود اپنی ذات خاص کے لیے کسی نفع کا اختیار نہیں رکھتا اور نہ کسی ضرر کا، مگر اتنا ہی کہ جتنا اللہ نے چاہا ہو اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو میں بہت سے منافع حاصل کر لیتا اور کوئی نقصان مجھ کو نہ پہنچتا میں تو محض ڈرانے واﻻ اور بشارت دینے واﻻ ہوں ان لوگوں کو جو ایمان رکھتے ہیں۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب نہیں تھا ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ آپ تمام کام اللہ کے سپرد کریں اور صاف کہہ دیں کہ غیب کی کسی بات کا مجھے علم نہیں، میں تو صرف وہ جانتا ہوں جو اللہ تعالیٰ مجھے معلوم کرا دے۔
جیسے سورۃ الجن میں ہے کہ «عَالِمُ الْغَيْبِ فَ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب نہیں تھا ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ آپ تمام کام اللہ کے سپرد کریں اور صاف