الأعراف 7:191 ايشركون ما لا يخلق شييا وهم يخلقون ١٩١
اَیُشْرِكُوْنَ
مَا
لَا
یَخْلُقُ
شَیْـًٔا
وَّهُمْ
یُخْلَقُوْنَ
۟ؗۖ
کیا شریک بناتے ہیں ایسوں کو جو پیدا نہ کریں ایک چیز بھی اور وہ پیدا ہوئے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ بالکل بے اختیار ہیں، کسی نفع نقصان کا انہیں اختیار نہیں، وہ اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے بلکہ وہ تو ہل جل بھی نہیں سکتے، دیکھ اور سن بھی نہ
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ ب