الأعراف 7:193 وان تدعوهم الى الهدى لا يتبعوكم سواء عليكم ادعوتموهم ام انتم صامتون ١٩٣
وَاِنْ
تَدْعُوْهُمْ
اِلَی
الْهُدٰی
لَا
یَتَّبِعُوْكُمْ ؕ
سَوَآءٌ
عَلَیْكُمْ
اَدَعَوْتُمُوْهُمْ
اَمْ
اَنْتُمْ
صَامِتُوْنَ
۟
اگر تم انہیں سیدھی راہ پر آنے کی دعوت دو تو وہ تمہارے پیچھے نہ آئیں، تم خواہ انہیں پکارو یا خاموش رہو، دونوں صورتوں میں تمہارے لیے یکساں ہی رہے۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ بالکل بے اختیار ہیں، کسی نفع نقصان کا انہیں اختیار نہیں، وہ اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے بلکہ وہ تو ہل جل بھی نہیں سکتے، دیکھ اور سن بھی نہ
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ ب