الأعراف 7:195 الهم ارجل يمشون بها ام لهم ايد يبطشون بها ام لهم اعين يبصرون بها ام لهم اذان يسمعون بها قل ادعوا شركاءكم ثم كيدون فلا تنظرون ١٩٥
اَلَهُمْ
اَرْجُلٌ
یَّمْشُوْنَ
بِهَاۤ ؗ
اَمْ
لَهُمْ
اَیْدٍ
یَّبْطِشُوْنَ
بِهَاۤ ؗ
اَمْ
لَهُمْ
اَعْیُنٌ
یُّبْصِرُوْنَ
بِهَاۤ ؗ
اَمْ
لَهُمْ
اٰذَانٌ
یَّسْمَعُوْنَ
بِهَا ؕ
قُلِ
ادْعُوْا
شُرَكَآءَكُمْ
ثُمَّ
كِیْدُوْنِ
فَلَا
تُنْظِرُوْنِ
۟
کیا انکے پاؤں ہیں جن سے چلتے ہیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہیں یا ان کے آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہیں یا ان کے کان ہیں جن سے سنتے ہیں تو کہہ دے کہ پکارو اپنے شریکوں کو پھر برائی کرو میرے حق میں اور مجھ کو ڈھیل نہ دو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ بالکل بے اختیار ہیں، کسی نفع نقصان کا انہیں اختیار نہیں، وہ اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے بلکہ وہ تو ہل جل بھی نہیں سکتے، دیکھ اور سن بھی نہ
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ ب