الأعراف 7:196 ان وليي الله الذي نزل الكتاب وهو يتولى الصالحين ١٩٦
اِنَّ
وَلِیِّ
اللّٰهُ
الَّذِیْ
نَزَّلَ
الْكِتٰبَ ۖؗ
وَهُوَ
یَتَوَلَّی
الصّٰلِحِیْنَ
۟
میرا حمایتی تو اللہ ہے جس نے اتاری کتاب اور وہ حمایت کرتا ہے نیک بندوں کی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ بالکل بے اختیار ہیں، کسی نفع نقصان کا انہیں اختیار نہیں، وہ اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے بلکہ وہ تو ہل جل بھی نہیں سکتے، دیکھ اور سن بھی نہ
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ ب