الأعراف 7:197 والذين تدعون من دونه لا يستطيعون نصركم ولا انفسهم ينصرون ١٩٧
وَالَّذِیْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِهٖ
لَا
یَسْتَطِیْعُوْنَ
نَصْرَكُمْ
وَلَاۤ
اَنْفُسَهُمْ
یَنْصُرُوْنَ
۟
اور جن کو تم پکارتے ہو اس کے سوا وہ نہیں کر سکتے تمہاری مدد اور نہ اپنی جان بچا سکیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ بالکل بے اختیار ہیں، کسی نفع نقصان کا انہیں اختیار نہیں، وہ اپنے پجاریوں کو کوئی نفع نہیں پہنچا سکتے بلکہ وہ تو ہل جل بھی نہیں سکتے، دیکھ اور سن بھی نہ
انسان کا المیہ خود ساز خدا اور اللہ سے دوری ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے سوا اوروں کو پوجتے ہیں، وہ سب اللہ کے ہی بنائے ہوئے ہیں، وہی ان کا پالنے والا ہے۔ وہ ب