الأعراف 7:200 واما ينزغنك من الشيطان نزغ فاستعذ بالله انه سميع عليم ٢٠٠
وَاِمَّا
یَنْزَغَنَّكَ
مِنَ
الشَّیْطٰنِ
نَزْغٌ
فَاسْتَعِذْ
بِاللّٰهِ ؕ
اِنَّهٗ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اور اگر ابھارے تجھ کو شیطان کی چھیڑ تو پناہ مانگ اللہ سے وہی ہےسننے والا جاننے والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اچھے اعمال کی نشاندہی ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”مطلب یہ ہے کہ ان سے وہ مال لے جو ان کی ضرورت سے زیادہ ہوں اور جسے یہ بخوشی اللہ کی راہ میں پیش کریں۔“ پہلے چونکہ زکوٰۃ کے احکام تفصیل کے ساتھ نہیں اترے تھے، اس لیے یہی حکم تھا۔
یہ بھی معنی کئے گئے ہیں کہ ”ضرورت سے زائد چیز اللہ کی ر
اچھے اعمال کی نشاندہی ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”مطلب یہ ہے کہ ان سے وہ مال لے جو ان کی ضرورت سے زیادہ ہوں اور جسے یہ بخوشی اللہ کی