الأعراف 7:201 ان الذين اتقوا اذا مسهم طايف من الشيطان تذكروا فاذا هم مبصرون ٢٠١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
اِذَا
مَسَّهُمْ
طٰٓىِٕفٌ
مِّنَ
الشَّیْطٰنِ
تَذَكَّرُوْا
فَاِذَا
هُمْ
مُّبْصِرُوْنَ
۟ۚ
جن کے دل میں ڈر ہے جہاں پڑ گیا ان پر شیطان کا گذر چونک گئے پھر اسی وقت ان کو سوجھ آ جاتی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جو اللہ سے ڈرتا ہے ، شیطان اس سے ڈرتا ہے ٭٭…
طائف کی دوسری قرأت «طیف» ہے۔ یہ دونوں مشہور قرأتیں ہیں۔ دونوں کے معنی ایک ہیں۔ بعض نے لفظی تعریف بھی کی ہے۔
فرمان ہے کہ وہ لوگ جو اللہ سے ڈرنے والے ہیں، جنہیں اللہ کا ڈر ہے، جو نیکیوں کے عامل اور برائیوں سے رکنے والے ہیں، انہیں جب کبھی غصہ آ جائے، یا شیط
جو اللہ سے ڈرتا ہے ، شیطان اس سے ڈرتا ہے ٭٭…
طائف کی دوسری قرأت «طیف» ہے۔ یہ دونوں مشہور قرأتیں ہیں۔ دونوں کے معنی ایک ہیں۔ بعض نے لفظی تعریف بھی کی ہ