الأعراف 7:203 واذا لم تاتهم باية قالوا لولا اجتبيتها قل انما اتبع ما يوحى الي من ربي هاذا بصاير من ربكم وهدى ورحمة لقوم يومنون ٢٠٣
وَاِذَا
لَمْ
تَاْتِهِمْ
بِاٰیَةٍ
قَالُوْا
لَوْلَا
اجْتَبَیْتَهَا ؕ
قُلْ
اِنَّمَاۤ
اَتَّبِعُ
مَا
یُوْحٰۤی
اِلَیَّ
مِنْ
رَّبِّیْ ۚ
هٰذَا
بَصَآىِٕرُ
مِنْ
رَّبِّكُمْ
وَهُدًی
وَّرَحْمَةٌ
لِّقَوْمٍ
یُّؤْمِنُوْنَ
۟
اور جب تو لیکر نہ جائے انکے پاس کوئی نشانی تو کہتے ہیں کیوں نہ چھانٹ لایا تو کچھ اپنی طرف سے تو کہہ دے میں تو چلتا ہوں اس پر جو حکم آئے میری طرف میرے رب سے یہ سوجھ کی باتیں ہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ہدایت اور رحمت ہے ان لوگوں کو جو مومن ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے بڑا معجزہ قرآن کریم ہے ٭٭…
یہ لوگ کوئی معجزہ مانگتے اور آپ اسے پیش نہ کرتے تو کہتے کہ نبی ہوتا تو ایسا کر لیتا، بنا لیتا، اللہ سے مانگ لیتا، اپنے آپ گھڑ لیتا، آسمان سے گھسیٹ لاتا۔ الغرض معجزہ طلب کرتے اور وہ طلب بھی سرکشی اور عناد کے ساتھ ہوتی۔
جیسے فرمان قرآن ہے «اِنْ نَّشَاْ نُنَزِّلْ عَلَيْ
سب سے بڑا معجزہ قرآن کریم ہے ٭٭…
یہ لوگ کوئی معجزہ مانگتے اور آپ اسے پیش نہ کرتے تو کہتے کہ نبی ہوتا تو ایسا کر لیتا، بنا لیتا، اللہ سے مانگ لیتا، اپنے