الأعراف 7:31 ۞ يا بني ادم خذوا زينتكم عند كل مسجد وكلوا واشربوا ولا تسرفوا انه لا يحب المسرفين ٣١
یٰبَنِیْۤ
اٰدَمَ
خُذُوْا
زِیْنَتَكُمْ
عِنْدَ
كُلِّ
مَسْجِدٍ
وَّكُلُوْا
وَاشْرَبُوْا
وَلَا
تُسْرِفُوْا ۚ
اِنَّهٗ
لَا
یُحِبُّ
الْمُسْرِفِیْنَ
۟۠
اے اولادِ آدم، ہر نماز کے وقت اپنا لباس پہنو اور کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو بے شک اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برہنہ ہو کر طواف ممنوع قرار دے دیا گیا ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا رد ہے۔ وہ ننگے ہو کر بیت اللہ کا طواف کرتے تھے جیسے کہ پہلے گزرا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ننگے مرد دن کو طواف کرتے اور ننگی عورتیں رات کو، اس وقت عورتیں کہا کرتی تھیں کہ آج اس کے خاص جسم کا کل حصہ یا کچھ حصہ گو ظاہر
برہنہ ہو کر طواف ممنوع قرار دے دیا گیا ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا رد ہے۔ وہ ننگے ہو کر بیت اللہ کا طواف کرتے تھے جیسے کہ پہلے گزرا۔
سیدنا ابن عباس رضی ال