الأعراف 7:38 قال ادخلوا في امم قد خلت من قبلكم من الجن والانس في النار كلما دخلت امة لعنت اختها حتى اذا اداركوا فيها جميعا قالت اخراهم لاولاهم ربنا هاولاء اضلونا فاتهم عذابا ضعفا من النار قال لكل ضعف ولاكن لا تعلمون ٣٨
قَالَ
ادْخُلُوْا
فِیْۤ
اُمَمٍ
قَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
مِّنَ
الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ
فِی
النَّارِ ؕ
كُلَّمَا
دَخَلَتْ
اُمَّةٌ
لَّعَنَتْ
اُخْتَهَا ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
ادَّارَكُوْا
فِیْهَا
جَمِیْعًا ۙ
قَالَتْ
اُخْرٰىهُمْ
لِاُوْلٰىهُمْ
رَبَّنَا
هٰۤؤُلَآءِ
اَضَلُّوْنَا
فَاٰتِهِمْ
عَذَابًا
ضِعْفًا
مِّنَ
النَّارِ ؕ۬
قَالَ
لِكُلٍّ
ضِعْفٌ
وَّلٰكِنْ
لَّا
تَعْلَمُوْنَ
۟
فرمائے گا داخل ہو جاؤ ہمراہ اور امتوں کے جو تم سے پہلے ہو چکی ہیں جن اور آدمیوں میں سے دوزخ کے اندر 1 جب داخل ہو گی ایک امت تو لعنت کرے گی دوسری امت کو 2 یہاں تک کہ جب گر چکیں گے اس میں سارے تو کہیں گے انکے پچھلے پہلوں کو اے رب ہمارے ہم کو انہی نے گمراہ کیا سو تو انکو دے دونا عذاب آگ کا فرمائے گا کہ دونوں کو دو گنا ہے لیکن تم نہیں جانتے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کی گردنوں میں طوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مشرکوں کو جو اللہ پر افتراء باندھتے تھے، اس کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے، فرمائے گا کہ تم بھی اپنے جیسوں کے ساتھ جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں خواہ وہ جنات میں سے ہوں خواہ انسانوں میں سے جہنم میں جاؤ۔ «فِي النَّارِ» یا تو «فِي أُمَمٍ» کا بدل ہے یا «فِي أُ
کفار کی گردنوں میں طوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مشرکوں کو جو اللہ پر افتراء باندھتے تھے، اس کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے، فرمائے گا کہ تم بھی اپنے جیسوں ک