الأعراف 7:39 وقالت اولاهم لاخراهم فما كان لكم علينا من فضل فذوقوا العذاب بما كنتم تكسبون ٣٩
وَقَالَتْ
اُوْلٰىهُمْ
لِاُخْرٰىهُمْ
فَمَا
كَانَ
لَكُمْ
عَلَیْنَا
مِنْ
فَضْلٍ
فَذُوْقُوا
الْعَذَابَ
بِمَا
كُنْتُمْ
تَكْسِبُوْنَ
۟۠
اور پہلی جماعت پچھلی جماعت سے کہے گی کہ تم کو ہم پر کچھ بھی فضیلت نہ ہوئی تو جو (عمل) تم کیا کرتے تھے اس کے بدلے میں عذاب کے مزے چکھو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کی گردنوں میں طوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مشرکوں کو جو اللہ پر افتراء باندھتے تھے، اس کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے، فرمائے گا کہ تم بھی اپنے جیسوں کے ساتھ جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں خواہ وہ جنات میں سے ہوں خواہ انسانوں میں سے جہنم میں جاؤ۔ «فِي النَّارِ» یا تو «فِي أُمَمٍ» کا بدل ہے یا «فِي أُ
کفار کی گردنوں میں طوق ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مشرکوں کو جو اللہ پر افتراء باندھتے تھے، اس کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے، فرمائے گا کہ تم بھی اپنے جیسوں ک