الأعراف 7:4 وكم من قرية اهلكناها فجاءها باسنا بياتا او هم قايلون ٤
وَكَمْ
مِّنْ
قَرْیَةٍ
اَهْلَكْنٰهَا
فَجَآءَهَا
بَاْسُنَا
بَیَاتًا
اَوْ
هُمْ
قَآىِٕلُوْنَ
۟
اور کتنی ہی بستیاں ہیں جن کو ہم نے ہلاک کردیا ان پر ہمارا عذاب رات کو آپہنچا، یا دوپہر کو جب کہ وہ آرام کر رہے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دنیا اور آخرت کی ذلت ان پر برس پڑی۔ جیسے فرمان ہے: ”تجھ سے اگلے رسولوں سے بھی مذاق کیا گیا، لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ مذاق کرنے والوں کے مذاق نے انہیں تہہ و
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دن