الأعراف 7:40 ان الذين كذبوا باياتنا واستكبروا عنها لا تفتح لهم ابواب السماء ولا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط وكذالك نجزي المجرمين ٤٠
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا
وَاسْتَكْبَرُوْا
عَنْهَا
لَا
تُفَتَّحُ
لَهُمْ
اَبْوَابُ
السَّمَآءِ
وَلَا
یَدْخُلُوْنَ
الْجَنَّةَ
حَتّٰی
یَلِجَ
الْجَمَلُ
فِیْ
سَمِّ
الْخِیَاطِ ؕ
وَكَذٰلِكَ
نَجْزِی
الْمُجْرِمِیْنَ
۟
بے شک جن لوگوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا اور ان سے تکبر کیا، ان کے ليے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور وہ جنت میں داخل نہ ہوں گے جب تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں نہ گھس جائے اور ہم مجرموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدکاروں کی روحیں دھتکاری جاتی ہیں ٭٭…
کافروں کے نہ تو نیک اعمال اللہ کی طرف چڑھیں، نہ ان کی دعائیں قبول ہوں، نہ ان کی روحوں کے لیے آسمان کے دروازے کھلیں۔
چنانچہ حدیث میں ہے کہ جب بدکاروں کی روحیں قبض کی جاتی ہیں اور فرشتے انہیں لے کر آسمانوں کی طرف چڑھتے ہیں تو فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرتے ہیں
بدکاروں کی روحیں دھتکاری جاتی ہیں ٭٭…
کافروں کے نہ تو نیک اعمال اللہ کی طرف چڑھیں، نہ ان کی دعائیں قبول ہوں، نہ ان کی روحوں کے لیے آسمان کے دروازے کھلیں