الأعراف 7:40 ان الذين كذبوا باياتنا واستكبروا عنها لا تفتح لهم ابواب السماء ولا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط وكذالك نجزي المجرمين ٤٠
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا
وَاسْتَكْبَرُوْا
عَنْهَا
لَا
تُفَتَّحُ
لَهُمْ
اَبْوَابُ
السَّمَآءِ
وَلَا
یَدْخُلُوْنَ
الْجَنَّةَ
حَتّٰی
یَلِجَ
الْجَمَلُ
فِیْ
سَمِّ
الْخِیَاطِ ؕ
وَكَذٰلِكَ
نَجْزِی
الْمُجْرِمِیْنَ
۟
بیشک جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیتوں کو اور ان کے مقابلہ میں تکبر کیا نہ کھولے جائیں گے انکے لئےدروازے آسمان کے 1 اور نہ داخل ہوں گے جنت میں یہاں تک کہ گھس جائے اونٹ سوئی کے ناکے میں 2 اور ہم یوں بدلا دیتے ہیں گنہگاروں کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدکاروں کی روحیں دھتکاری جاتی ہیں ٭٭…
کافروں کے نہ تو نیک اعمال اللہ کی طرف چڑھیں، نہ ان کی دعائیں قبول ہوں، نہ ان کی روحوں کے لیے آسمان کے دروازے کھلیں۔
چنانچہ حدیث میں ہے کہ جب بدکاروں کی روحیں قبض کی جاتی ہیں اور فرشتے انہیں لے کر آسمانوں کی طرف چڑھتے ہیں تو فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرتے ہیں
بدکاروں کی روحیں دھتکاری جاتی ہیں ٭٭…
کافروں کے نہ تو نیک اعمال اللہ کی طرف چڑھیں، نہ ان کی دعائیں قبول ہوں، نہ ان کی روحوں کے لیے آسمان کے دروازے کھلیں